Featuredخیبر پختونخواہ

جنوبی وزیرستان :سابق ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا،5 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے اور امیدوار صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر دھماکا ہوا تھا۔ ھماکا پولیس گاڑی کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close