Featuredاسلام آباد

عام انتخابات 2024 : آزاد امیدوار 76، ن لیگ 55 پیپلزپارٹی قومی اسمبلی کی 43 نشستوں پرکامیاب

عام انتخابات 2024 کے اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ، بڑے بڑے اپ سیٹ ہوگئے

نتائج کے مطابق پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ امیدوار سب سے آگے ہیں ۔اس کے بعد مسلم لیگ ن دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

قومی اسمبلی کے اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 76، مسلم لیگ (ن) نے 55 اور  پپیلزپارٹی نے 43 نشستیں جیتی ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close