Featuredبلوچستان

بلوچستان سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب، الیکشن کمیشن

بلوچستان سے سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔

بلوچستان سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔

الیکشن کمیشن کےمطابق بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7جنرل،2خواتین اور 2ٹیکنو کریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹ کے 33 میں سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،سینٹ کے 2 امیدوار مد مقابل امدواروں کے حق میں ریٹائر ہو گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close