Featuredسندھ

سندھ: سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ دریافت

او جی ڈی سی ایل ‏ نے سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے،او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہےکہ دریافت سےملکی ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔

او جی ڈی سی ایل نےاسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کرگیس دریافت سے آگاہ کر دیا،خط میں کہا کہ گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close