Featuredتجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

جیم اینڈجیولرایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6 سو روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ہلی بار 2 لاکھ 45 ہزار 7 سو روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 514 روپے پڑھ کر 210648 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچی،فی اونس سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 2355 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close