Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی میں رضوان کے نام عالمی ریکارڈ ، رضوان نے بابر اور ویرات کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے 79 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف آج 19 واں رن لے کر تین ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔
محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مشترکہ ریکارڈ توڑا، بابراعظم اور ویرات کوہلی نے 81، 81 اننگز میں 3 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close