Featuredپنجاب

قائد ن لیگ نواز شریف 4 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے

مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے،نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نوازشریف کے قریبی دوست بھی ہمراہ ہوں گے۔

دوسری جانب پارٹی کی سینئر قیادت نےنواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا، پارٹی کی تنظیم نو کے بعد نوازشریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لیں گے اور مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی نوازشریف ہی طے کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close