Featuredاسلام آباد

ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے ملاقات کی۔ گورنر تبوک نے وزیراعظم کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں آپ کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، چوہدری محمد سرور

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، 31 مئی کو مکہ میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں شرکت کروں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close