Featuredسندھ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو نالوں کی صفائی کا ہوش آہی گیا

پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں گجر نالے کا کچرا نکالنے پہنچ گئی ہیں

کراچی: شہر قائد میں این ڈی ایم اے کے تعاون سے بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے تعاون سے کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے، پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں گجر نالے کا کچرا نکالنے پہنچ گئی ہیں۔

ایف ڈبلیو او کے 50 سے زائد ڈمپرز اور کرینیں کام میں مصروف ہیں جب کہ نالوں سے نکالا گیا کچرا فوری طور لینڈ فِل سائٹ پر منتقل کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close