Featuredسندھ

قیامت سےپہلےقیامت,بیٹےکےہاتھوں ماں کاقتل

واقعے کی اطلاع ملنےپرگرفتارکرکےتھانےمنتقل کردیاگیا

کراچی: ڈالمیاکے علاقے میں بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم کا اپنی ماں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے طیش میں آکر کلہاڑی سے ماں پر وار کیا جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم نیول پولیس کی حراست میں تھا جسے واقعے کی اطلاع ملنے پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم ارشاد حسین سرکاری ادارے میں چیف پیٹی آفیسر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close