Featuredکھیل و ثقافت

سرفراز "کپتان” کاحوصلہ بڑھانےلگے

انشاء اللہ پاکستان سیریزمیں جلدکم بیک کرلے گا

لاہور: سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔

سرفراز نے موجودہ کپتان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو۔‘‘ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ ’’انشاء اللہ پاکستان سیریز میں جلد کم بیک کر لے گا۔‘‘ سرفراز احمد نے اظہر علی کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ بھی لکھا۔

جس پراظہر علی نے سرفراز احمد کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے سیریز میں باؤنس بیک کرنے کے حوالے سے سرفراز کا انداز ہی اپنایا اور لکھا کہ ’’بھیا انشاء اللہ‘‘ سرفراز آپ عظیم آدمی ہیں۔

یاد رہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست کے بعد کمزور قیادت کی وجہ سے اظہر علی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔O

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close