Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکارہ صاحبہ کی شوبز میں واپسی

پاکستان کی ناموراداکارہ صاحبہ نے ایک عرصہ بعد شوبزکی دنیا میں دوبارہ سے قدم رکھ دیا۔

اداکارہ صاحبہ ان دنوں سیریلز ’بولتے افسانے‘ اور ’دلنشین اور وہ‘ کی شوٹنگزمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ان دونوں سیریلزمیں صاحبہ مرکزی کرداراداکررہی ہیں،ان سیریلزمیں ریحان جعفری،طاہرٹھاکر،صوفیہ ملک ،دعا خان بھی اہم کرداروں میں جلوہ گرہوں گے،ڈی اوپی نجف عباس،ہدایات کبیرمغل کی ہیں۔

ان دونوں سیریلزکونجی ٹی وی پر مکمل ہوتے ہی آن ایئرکردیا جائے گا،ایک ملاقات کے دوران اداکارطاہرٹھاکر نے بتایا کہ اداکارصاحبہ ایک عمدہ فلم اسٹار ہیں جنہوں نے ایک عرصے بعد شوبزکی دنیا میں واپسی کی ہے۔

صاحبہ بہت اچھی اسٹارہیں ،یہ دونوں سیریلیزصاحبہ کی پرستاروں کے لئے ایک گفٹ ثابت ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close