Featuredانٹرٹینمنٹ

زریاب سلطان کا نیا گانا ریلیرز

فن کار گھرانے کے گائیک زریاب سلطان نے اپنا نیا گانا ‘سووہنیا’ ریلیز کر دیا ہے۔

زریاب سلطان کے نئے گانے ’سووہنیا‘ کی ویڈیو دل کش انداز میں پروڈیوس کی گئی ہے، زریاب سلطان کی نئے گانے کو نئی نسل میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل زریاب سلطان نے نیا کیفے میں استاد نصرت فتح علی خان کا گایا ہوا صوفیانہ کلام ’تم ایک گورک دھندہ ہو‘ سے مقبولیت حاصل کی تھی۔

اس بارے میں نئی نسل کے ابھرے ہوئے گائیک زریاب سلطان کا کہنا ہے کہ مجھے صوفیانہ گائیکی میں روحانی سکون ملتا ہے لیکن میرا نیا گانا پارٹی سونگ ہے۔

اس گانے کو اپنے ساتھی نوجوانوں کے نام کرتے ہوں، وہی اس سونگ کو شہرت اور مقبولیت کے آسمان پر پہنچائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close