More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے خود کو آئسولیٹ کرلیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : سیاسی مشیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بلاول آئسولیشن میں چلے گئے

بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر جمیل سومرو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹٰ نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔

پیپلز پارٹی بلوچستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وضاحت کی گئی ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت نہیں آیا۔

بلاول بھٹو کے سیاسی مشیر جمیل سومرو کا کورونا  ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد بلاول بھٹو نےخود کو آئسولیٹ کرلیاہے اور اپنے ٹیسٹ رزلٹ کےنتیجے کے منتظر ہیں۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close