Featuredانٹرٹینمنٹ

حنا خان نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ شیئر کیا

ممبئی: اداکارہ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر مداحوں کے ساتھ اپنی تازہ ترین تصویر شیئرکی۔

اس فوٹو شوٹ میں حنا خان رائل انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔

ان تصویروں میں حنا خان رائل انداز انداز میں نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس انداز پر مداح فدا ہوئے جارہے ہیں۔ اس فوٹو شوٹ کو حنا خان نے نئے سال کے موقع پر شوٹ کرایا ہے۔

ان تصویروں میں حنا خان لائٹ گولڈن رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں، یہ آوٹ فٹ انڈو – ویسٹرن فیوزن ہے۔ حنا خان نے شاندار ایئر کف کے ساتھ اس آوٹ فٹ کو مکمل کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بالوں کو بن میں باندھا ہوا ہے۔

حنا خان اس آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ اپنائے لُک میں کافی رائل نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے اپنے آوٹ فٹ کو بہترین طریقے سے کیری بھی کیا ہے۔ ان کے انداز نے اس فوٹو شوٹ میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔

حنا خان نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا- ’میں نے 2021 پر اپنی نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔

حنا خان کی ان تصویروں کو مداحوں نے خوب پسند کیا ہے اور زبردست ردعمل بھی سامنے آرہے ہیں۔ حنا خان کو مداحوں کے ساتھ ساتھ کئی شخصیات بھی تعریفیں بھی ملی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close