Featuredکھیل و ثقافت

ٹی 10 لیگ: مشکوک افراد سے کھلاڑی کے روابط

ابوظہبی: ٹی 10 لیگ میں مشکوک افراد سے روابط کے الزام پرایک کھلاڑی معطل

ذرائع کے مطابق مراٹھا عربیئنزکے سینڈی سنگھ نے ایونٹ کے کسی میچ میں حصہ نہیں لیا مگراینٹی کرپشن یونٹ کو ان کے بارے میں بعض معاملات پرشکوک تھے جس کی وجہ سے ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

ابوظہبی آمد کے بعد بھارتی نژاد کرکٹر نے قرنطینہ مکمل کیا اورپھراینٹی کرپشن یونٹ کے لیکچرمیں بھی شریک ہوئے، وہاں مشکوک افراد کی تصاویر دکھاتے ہوئے ان سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی، بعد میں پتا چلا کہ ان میں سے ایک شخص کے ساتھ سینڈی کا رابطہ رہا ہے اوران کی بیٹ اسپانسر شپ بھی اسی نے کی تھی، اس پر ان کیخلاف ایکشن لیا گیا۔

ایونٹ میں کئی پاکستانی کرکٹرزبھی شرکت کررہے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close