Featuredکھیل و ثقافت

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95رنز سے شکست دی

راولپنڈی : پاکستان نے 18 سال بعد تاریخ رقم کردی ، جنوبی افریقہ کوٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کردیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95رنز سے شکست دے دی اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز 0-2سے جیت لی۔

پاکستان کی اپنی سرزمین پر18سال بعد جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں بڑی کامیابی ہے، اس سے قبل پاکستان نے2003میں ہوم ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 274کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close