Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ہرادیا

ہرارے : پاکستان ویمنز نے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 255 رنز بنائے

ہوم ٹیم زمبابوے ویمنز255 کے جواب میں 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان ویمنز نے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 255 رنز بنائے، کپتان جویریہ خان نے 81 اور عالیہ ریاض نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔

جواب میں زمبابوے کی بیٹرز پاکستانی بولنگ کا مقابلہ نہ کر سکیں، صرف دو کھلاڑی ہی ڈبل فیگر میں داخل ہو سکیں اور ٹیم 77 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

فاطمہ ثنا، ندا ڈار اور سعدیہ اقبال نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close