Featuredپنجاب

عدم اعتماد کے باعث آپ کی چیخیں نکل رہی ہیں

لاہور: اتحادیوں کو اب عمران صاحب پراعتماد نہیں رہا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اتحادی ساتھ ہوتے تو وضاحتوں اور رونے کی ضرورت پیش نہ آتی، مانگے تانگے کی کرسی میں کچھ اپنا نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا ہے کہ عوام، اتحادیوں، اور ایم این ایز کو بھی عمران صاحب پر اعتماد نہیں رہا، مانگے تانگے کی کرسی میں کچھ اپنا نہیں ہوتا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کو اب عمران صاحب پراعتماد نہیں رہا، اب اتحادیوں پہ اعتماد کی نہیں اتحادیوں کے عمران پر اعتماد کی بات ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام، اتحادیوں، اور ایم این ایز کو بھی عمران صاحب پر اعتماد نہیں رہا، عدم اعتماد کے باعث آپ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ساتھ ہوتے تو وضاحتوں اور رونے کی ضرورت پیش نہ آتی، مانگے تانگے کی کرسی میں کچھ اپنا نہیں ہوتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close