Featuredکھیل و ثقافت

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے 6وکٹوں کے نقصان پر169 رنز بنا لیے

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلا میچ میں محمد رضوان کی شان دار سنچری

رضوان کی شاندار سنچری، جنوبی افریقہ کو 170 رنز کا ہدف۔

پاکستان نے محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلا میچ میں 6وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لیے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میں جنوبی افریقہ کے کپتان ہینری کلاسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close