Featuredاسلام آباد

نو منتخب ارکان سینیٹ 12 مارچ حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : سینیٹ کا اجلاس 12 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

سینیٹ کے نو منتخب ارکان 12 مارچ کی صبح حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب دوپہر کو ہو گا۔

ایک طرف تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار نامزد کردیا ہے۔

دوسری طرف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپنا امیدوار لانے کے لیئے حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں، اس سلسلے میں مریم نواز اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close