Featuredسندھ

کراچی میں شدید گرمی کے بعد ریت کا طوفان

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ ریت کا طوفان اور کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی جارہی ہے۔۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان امڈ آیا، شہر کے کئی علاقے گرد آلود ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

 

ھماکے سے چلنے والی ہواؤں نے کراچی کے مختلف حصوں میں چھتیں اور بجلی کے کھمبوں اور درختوں کو اکھاڑ دیا جس سے ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔

 

کورنگی ، لانڈھی ، ملیر ، لیاری ، پی ای سی ایچ ایس ، پیپلز چورنگی اور سرجانی ٹاؤن میں دیوار اور چھت گرنے کے واقعات کی اطلاع ملی ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close