Featuredاسلام آباد

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا

 دونوں جماعتوں کے بینک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موق

درخواست میں کہا گیا کہ اکبربابرکوبھی پی ٹی آئی دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی گئی، اکبربابرکیس کی طرزپرریکارڈ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں الیکشن کمیشن فنانشل ماہرین کے ہمراہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کی اجازت دے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close