Featuredسندھ

لیاقت آباد میں سلنڈر دھماکہ، تین افراد زخمی

کراچی : سلنڈر دھماکے میں بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

 
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 کے ایک مکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
 
زخمیوں میں میاں بیوی اور بچی شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close