More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

وزیر اعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی

اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی جب کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پر ھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

علاوہ ازیں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close