Featuredپنجاب

پی ٹی آئی حکومت نااہلی سے مسلسل مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے

لاہور:  حکمرانوں کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن پالیسیوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نا اہلی سے مسلسل مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے، پی ٹی آئی ریاست اور شہریوں کے درمیان رشتے کو کمزور کررہی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی خطرناک صورت حال ہے، حکمرانوں کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن پالیسیوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close