Featuredپنجاب

مریم نواز سے زیادہ بہادر اور قابل کوئی لیڈر ہے تو بتائیں

جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو ہی وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے ایک تقریر کے دوران اپنی اہلیہ کی تعریفیں کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ جب سے ان کی شادی ہوئی ہے وہ اپنی اہلیہ مریم نواز کو ہی وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ مریم نواز سے زیادہ بہادر اور قابل کوئی لیڈر ہے تو بتائیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close