Featuredاسلام آباد

وزراء سخت بیان بازی سے گریز کریں: وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو سخت بیان بازی سے روک دیا ہے۔

کالعدم تنظیم تحریک لبیک سے مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو سخت بیان بازی سے روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ مذاکرات تک سخت بیان بازی سے گریزکیا جائے۔

ذرائع کے مطابق علماء مشائخ نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات کے دورا ن وزراء کے بیانات پر اعتراض کئے تھے۔

علماء کی شکایت پر وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایات دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close