Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کی 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن

شارجہ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی ۔

پاکستان سپر 12 مرحلے میں مسلسل 5 میچز جیت کر رواں ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی ٹیم بھی بن گئی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر117رنز ہی بنا سکی ۔

کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 66سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ شعیب ملک نے 18گیندوں پر نا قابل شکست بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54رنز بنائے ا ور ناٹ آوٹ رہے۔

مطلوبہ رنز کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر117رنز ہی بنا سکی ۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close