Featuredسندھ

چینی کی قیمت کم ہوگئی

کراچی : کراچی میں ایک کلو چینی ہول سیل بازار میں 105روپے کلو ہوگئی۔

وزیراعظم عمران خان کے چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کے اعلان کے بعد مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں کمی آگئی۔

کراچی میں ایک کلو چینی کی ایکس مِل قیمت 100روپے اور ہول سیل بازار میں 105روپے کلو ہوگئی۔

لاہور کی اکبر منڈی میں چینی 105روپے سے 110روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 20روپے فی کلو تک کی کمی ہوئی ہے اور فی کلو قیمت 160روپے سے کم ہو کر140روپے ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close