Featuredسندھ

بلدیاتی ملازمین: آن لائن تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے پر ہڑتال کا چوتھا روز

کراچی: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار شہر میں کچرا اٹھانے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں

 

بلدیاتی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے تاہم چوتھے روز شہر میں ملی جلی صورتحال ہے کیونکہ شہر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار صفائی ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا کام کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں ایم کیو ایم تحریک انصاف کی بی ٹیم بن کر کام کررہی ہے، سعید غنی

ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ کام چھوڑ ہڑتال کے ابتدائی دو دنوں میں ہمیں کام کرنے سے روکا گیا لیکن بعد میں سالڈ ویسٹ کے اعلی حکام کے حکم پر ہم کام کررہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close