Featuredپنجاب

چین نے ٹیکسٹائل اور پاور سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی

لاہور: خالد منصور کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، سی پیک کے تحت سرمایہ کاری پر چین کے مشکور ہیں

بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام سی پیک انڈسٹریل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد منصور کا کہنا تھا کہ چین نے ٹیکسٹائل اور پاور سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا۔

کانفرنس میں وزیر مملکت اظفر حسین اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے بھی شرکت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close