Featuredاسلام آباد

کراچی کے لئے بجلی5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

 

کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ایک سہ ماہی اورایک ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

جولائی تا ستمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کیلئے بجلی5 روپے 18 پیسے فی یونٹ اورنومبر 2021 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close