Featuredسندھ

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بہادر آباد، طارق روڈ اور اطراف کے علاقوں میں صبح ہلکی بارش ہوئی، تاہم تیز بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے

 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں ہوا 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہر میں فی الحال تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

شہر میں بارش کا سلسلہ تو تھم گیا ہے لیکن آسمان پر سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close