اسلام آبادپاکستان

پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئیں

اسلام آباد تازہ ترین 23 مارچ2021ء) پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئیں۔آمنہ الیاس نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔

انہوں نے لکھا کہ ان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے،میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے یا میرے قریب رہے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close