اسلام آبادسندھپاکستان

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ریلیز آرڈر جاری کردیئے گئے

کراچی(26 مارچ2021ء) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ریلیز آرڈر انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی)کراچی اور جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو نے جاری کیے، سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز دو مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کی تھی۔

ایک مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو نے ضمانت منظور کی تھی، حلیم عادل شیخ کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں تین مقدمات درج ہیں۔ایک مقدمہ میرپور ماتھیلو جروار تھانے میں درج ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close