سندھپاکستان

پاکستانی بچے نے برطانیہ کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (27 مارچ 2021ء ) 14 سالہ پاکستانی لڑکے نعمان محسود نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں’ہوپس اوور‘ کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے نعمان محسود نے 30 سیکنڈ میں ایک ٹانگ سے 20 ہاپس کیے اور 17 کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ برطانیہ کے توبئیس نش کے پاس تھا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سرکاری ویب سائٹ نے ریکارڈ کی تصدیق کی اور تفصیلات جاری کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close