پاکستان

نیشنل پرائس کنٹرول کمیٹی نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان: نے کہا کہ قومی قیمت کنٹرول کمیٹی نے مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں

 

وزیراعظم مہینے میں چار بار پرائس کنٹرول کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس کے علاوہ مہنگائی کنٹرول کرنے کا ٹاسک چیف سیکرٹریز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق چیف سیکرٹریز ڈویژن اور ضلعی سطح پر اقدامات کے ذمہ دار ہوں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close