بلوچستان

گھر میں بم دھماکہ، ماں بیٹی جاں بحق، دو افراد زخمی

پنجگور: پنجگور کے علاقے خیر آباد میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دھماکہ ایک گھر میں ہوا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہو گئی ہیں جبکہ 2 زخمی افراد کو طبعی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہرہے ،تمام امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر دھماکہ کی نوعیت کا پتہ لگا رہی ہے جبکہ سکیورٹی فورس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔تاہم ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close