بلوچستان

کوئٹہ میں تحریب کاری کا منصوبہ ناکام

ایف سی اور حساس اداروں نے بارکھان کے علاقے میں کارروائی کی جس دوران زمین میں دبایا جدید اسلحہ اور گولہ بارو کی بڑی کھیپ برآمد کر لی

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر کی گئی جس دوران میزائل لانچر،60راکٹ ،46 مارٹر گولے ،ڈیٹونیٹر، جدید اسلحہ اور بارودی برآمد کیا گیا ہے جسے ملزمان نے بارودی مواد 26اگست کو اکبر بگٹی کی برسی پر عوام اور سیکیورٹی فورسز کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کرنا تھا ۔تاہم ترجمان کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ کارروائی کے دوران کسی دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close