بلوچستان

ایف سی نے بلوچستان کے علاقے سوئی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے سوئی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے مٹ کی پھونگ کالونی میں چھاپہ مارا جس دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیزمواد برآمدکر لیاہے جو کہ سوئی میں دہشتگردی کے منصوبے میں استعمال ہو نا تھا ۔ترجمان کا کہناہے کہ برآمد کیے گئے اسلحے میں سات کلو دھماکہ خیز مواد اور 25ڈیٹونیٹرز شامل ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close