بلوچستان

فائرنگ سےشہید ہونےوالےایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

گزشتہ شب بلوچستان میں دارالحکومت کوئٹہ کےوسطٰی علاقے فاطمہ جناح روڈ پردہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدایف سی اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔

کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ میں آئی جی ایف سی،آئی جی پولیس سمیت دیگرافراد نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کےبعداہلکاروں کی میتیں آبائی علاقےمنتقل کردی گئیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close