بلوچستان

ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

کوئٹہ: ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا۔

مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

ضیا اللّٰہ نے کہا کہ کوئی طاقتور شخص کسی ملزم کو نہیں بچا سکے گا، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ذمے دار ادارہ ہے تمام شواہد محفوظ ہیں، ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات ابھی سامنے نہیں لاسکتے، ہم تحقیقات کے لیے ہر ادارے کی مدد لیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close