اسلام آباد

مسلم لیگ نون کے صدر کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی کے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس جمعرات کو پنجاب ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا۔ پارٹی صدر کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور سردار یعقوب ناصر سمیت دیگر ناموں پر غور ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close