اسلام آباد

’آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ۔ ۔ ۔‘ پاک فوج نے ایسی بات بتادی کہ سن کر بھارت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ آج تک ایسا نہیں ہواہے کہ کوئی انٹیلی جنس افسر پکڑ اگیا ۔
وفاقی وزیر پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہناتھا کہ یہ تاریخ میں پہلی بار ہواہے کہ کسی انٹیلی جنس ایجنسی کا افسر پکڑا گیاہے یہاں تک کہ دنیا میں جنگ عزیم میں ایسا نہیں ہواہے ۔
عاصم باجوہ کا کہناتھا کہ بھارتی ایجنٹ پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کیخلاف کام کر رہاتھا اور جب اسے گرفتار کیا گیا تو اس وقت اس کے پاس امریکی پاکستانی و ایرانی کرنسی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں کے نقشے موجود تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close