اسلام آباد

آرمی چیف نے تاریخ رقم کردی،10سے زائد اعلیٰ فوجی افسر کرپشن پر برطرف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنا وعدہ پورا کردیا۔اپنے ہی ادارے سے احتساب شروع کردیا۔آرمی چیف نے تاریخ رقم کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ،میجر، 5 بریگیڈئیرز اور لیفٹیننٹ کرنل سمیت 13اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو کرپشن مین ملوث ہونے پر برطرف کردیا۔نجی ٹی وی نیوز پر معروف صحافی رﺅ ف کلاسرا نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کرپشن میں ملوث افسروں کوکرپشن کی رقم واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close