اسلام آباد

وزیراعظم نے کل کے بجائے پیر کو قومی اسمبلی میں جانے کافیصلہ کر لیا

اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کل قومی اسمبلی میں جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جمعے کے بجائے پیر کو پاناما لیکس پر پالیسی بیان دیں گے ۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزب اختلاف خورشید شا ہ سے رابطہ کیاسمیت اپوزیشن اور حکومت کے اراکین سے رابطہ کیا اور وزیر اعظم کی پیر کے روز پارلیمنٹ میں آمد سے متعلق آگاہ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close