More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کا فیصلہ سنایا۔ جسٹس محسن اختر بھی بینچ کا حصہ تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں احتساب عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا اور نیب کی درخواست مسترد کردی۔

نیب نے درخواست دی تھی کہ کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کیا گیا تاہم احتساب عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرلی تھی اس لیے احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کرکے انہیں جیل بھجوایا جائے۔ نیب کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 14 دسمبر کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے