اسلام آباد

پاک ترک سکول بند نہیں ہوئے: انتظامیہ ترکی سے رابطے میں ہیں

پاک ترک انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز انتظامیہ نے ادارہ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ پاک ترک انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز کے ڈائریکٹر احمد کیسقر نے کہا پاک ترک انٹرنیشنل سکولز، کالجز کا فتح اللہ گولن سے کوئی تعلق نہیں۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ ترکی سے اس معاملے پر رابطے میں ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close