اسلام آباد

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ۔

 

آئی ایس پی آرکے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے درمیان وزیر اعظم ہاﺅس میں اہم ملاقات ہوئی جس دوران قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی پر بھی مشاورت کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close